6/recent/ticker-posts

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو۔

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو۔۔
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
جیسے کہ عقیدت۔۔
جن سے ہوتی ہے ان کے لیے بے اختیار دعائیں نکلتی ہیں۔۔۔
زبان سے نہیں دل سے۔۔۔
یہ وہ روحانی تعلق ہے۔۔۔
جو اظہار کا محتاج نہیں۔۔

Post a Comment

0 Comments