6/recent/ticker-posts

تجھ سے ملنے کو کوئی اور زمانہ،طے ہے

ابھی کچھ اور مسائل ہيں،جو لاحق ہيں ہميں
تجھ سے ملنے کو کوئی اور زمانہ،طے ہے

ميں کسی خواب کو رخصت نہيں ہونے دوں
طے ہے يہ بات، مری جان،  کہا نا ! طے ہے #Zafeer_Malik

Post a Comment

0 Comments